ابنا: آل خلیفہ حکومت کی آلہ کارسیکو رٹی فورسز نے آج آل سعود حکومت کے غاصب فوجیوں کی مدد سے شہرکان ، کے علاقہ کے عوام کے پر امن مظاہرے پر فائرنگ کردی جو محاصرہ شدہ علاقے العکر کا محاصرہ توڑنے جا رہے تھے ،اسی طرح النوادرات کے علاقے میں بھی سینکڑوں مرد اور خواتین العکر کا محاصہ ٹوڑنے کی کوشش کر رہے تھے لیکن انھیں آل خلیفہ حکومت کے فوجیوں کے حملے کا سامنا کرنا پڑا،آل خلیفہ حکومت کے آلہ کاروں نے العکر کے علاقے کو ایک بحرینی پولیس کی ہلاکت کے بہانے گزشتہ جمعرات سے اپنے محاصرے میں لے لیا ہے......169
23 اکتوبر 2012 - 20:30
News ID: 359206
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی سکوریٹی فورسز نے بحرینی عوام کے پر امن مظاہرے پر حملہ کیا ہے ۔